Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سائنس دان پُر امید ہیں کہ ایک سادہ خون کا ٹیسٹ نیند میں رکاوٹ کے خطرے (آبسٹرکٹیو سلیپ ایپنویا، او ایس اے) کی پیش گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔

برطانیہ میں تقریبا 15 لاکھ بالغ افراد اس کیفیت کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے انہیں اونچی آواز میں خراٹے آتے ہیں اور سوتے وقت ان کی سانس رک جاتی ہے۔ زیادہ تر مریض دم گھٹنے یا سانس لینے میں مشکل پیش آنے کی صورت میں جاگ جاتے ہیں، جبکہ دیگر افراد دن کے دوران انتہائی تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں۔

SleepApnea.org  کی جانب سے جاری انتباہ کے مطابق بعض صورتوں میں یہ کیفیت مہلک ثابت ہوسکتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اس کیفیت کا اگر علاج نہ کیا جائے تو مریضوں میں دل کی بیماری کا خطرہ 30 فی صد اور فالج کا خطرہ 60 فی صد تک بڑھ سکتا ہے۔

او ایس اے کے پنپنے کے عام عوامل میں عمر، موٹاپا، تمباکو نوشی، شراب نوشی اور ٹائپ 2 ذیابیطس شامل ہیں۔

یہ تحقیق یورپین آرکائیوز آف اوٹو رائنو لیرنگولوجی میں شائع ہوئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کو پولیو فری بنانے کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

25 دسمبر, 2023

کیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائد

18 ستمبر, 2024

ٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

2 دسمبر, 2024

ضلع جہلم میں صرف صحت سہولت پروگرام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

21 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں