Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں، اسرائیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں، اسرائیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تل ابیب / انقرہ: ترک صدر طیب اردوان کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے حملے کی دھمکی پر اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے کہا کہ ہمیں حملے کی دھمکی دیکر ترک صدر نے صدام حسین کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کی ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ترک صدر یاد رکھیں کہ پھر صدام حسین کا کیا انجام ہوا تھا۔

خیال رہے کہ عراق کے سابق صدر صدام حسین کو باغیوں کی مدد سے ایک فارم ہاؤس کے تہہ خانے سے امریکی فوجیوں نے پکڑا تھا اور بعد میں پھانسی دی گئی تھی۔

جس پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نسل کشی کرنے والے ہٹلر کا انجام یاد رکھیں۔ نیتن یاہو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور ان کا انجام بھی ہٹلر کی طرح ہوگا۔

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے فخریہ کہا کہ ترک صدر طیب اردوان انسانیت کے ضمیر کی آواز بن چکے ہیں جسے بین الاقوامی صیہونی حلقے خاص طور پر اسرائیل دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس لفظی گولی باری کا آغاز اُس وقت ہوا جب ترک صدر طیب اردوان نے اپنی حکمران جماعت کے ارکان سے خطاب میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ترک فوجی فلسطینیوں کی مدد کرنے اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے۔

قبل ازیں ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات خوشگوار تھے تاہم غزہ میں جنگ کے بعد سے اس میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور ترکیہ نے اپریل سے اسرائیل کو کچھ برآمدات روک دی ہیں۔

جس پر اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے کہا تھا کہ جواب میں ترکیہ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو ختم کر رہے ہیں اور یہ تب تک معطل رہے گا جب تک ترک صدر کی جگہ کوئی سمجھدار اور اسرائیل سے نفرت نہ کرنے والا رہنما صدر نہیں آجاتا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا

13 نومبر, 2023

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

4 فروری, 2024

جنوبی کوریا، لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179افراد ہلاک

29 دسمبر, 2024

اسرائیل کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہید

13 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں