Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں درجنوں ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں آئی ٹی لیب غیر فعال نہ ہونے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں درجنوں ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں آئی ٹی لیب غیر فعال نہ ہونے کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں درجنوں سے زائد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں آئی ٹی لیبز فعال نہ ہونے کا انکشاف، ضلع بھر کے سکولوں میں سالوں سے کمپیوٹرز تبدیل نہ ہونے سے 50فیصد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کی آئی ٹی لیبز ناکارہ ہوچکی ہیں، مذکورہ سکولوں میں کمپیوٹر کا مضمون پڑھنے والے ہزاروں طلبا کے فیل ہونے کے خدشات لاحق ہو چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت ضلع بھر میں سینکڑوں ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں آئی ٹی لیبز فنگشنل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ضلع بھر کے 50 فیصد ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں کی آئی ٹی لیبز ناکارہ ہو چکی ہیں۔

ضلع بھر میں ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں کی تعدادسینکڑوں میں بتائی جاتی ہے مذکورہ سکولوں میں آئی ٹی لیبر فنگشنل نہ ہونے سے کمپیوٹر کا مضمون رکھنے والے طلباء و طالبات کے فیل ہونے کے خدشات لاحق ہو چکے ہیں۔

زیر تعلیم طلباء و طالبات کے والدین نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، نگران صوبائی وزیر تعلیم سے مطالبہ کیاہے کہ سکولوں میں قائم آئی ٹی لیبز کو فنگشنل بنایا جائے تاکہ بچے سالانہ امتحانوں میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ کا حصول : انتظار کرنے والے شہریوں کے لئے اچھی خبر

22 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی 30 ویں برسی، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی و فاتحہ خوانی

28 اپریل, 2024

جہلم میں آوارہ گردی کرنے والے 9 افراد گرفتار

8 جولائی, 2026

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

13 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں