Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

منڈی بہاؤالدین میں بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بیٹےنے باپ کو پھندالگاکرقتل کیااورلاش کھیت میں دفنادی تھی، مقتول کی لاش تھانہ گوجرہ کےعلاقےسےبرآمدہوئی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ بیٹےنےوالدکووالدہ کی وفات کاقصوروارقراردےکرقتل کیا ، لاش گرفتارملزم کی نشاندہی پربرآمدکی گئی مقتول رحمت خان اٹلی سے آیا تھااور4روزقبل لاپتاہوگیاتھا۔ بیٹےنےتھانہ سٹی میں والدکےاغواء کامقدمہ درج کروایاتھا ۔

دوسری جانب مردان پولیس نے8 ماہ قبل قتل شدہ لاش برآمد کرلی۔ لاش کی شناخت سیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم انورزیب نے8 ماہ قبل والد کوقتل کردیا تھا۔ ملزم نےقتل کرنےکےبعدوالد کی لاش کوکنڈرپلاٹ میں دفنادیاتھا۔

پولیس نے کارروائی کرتےہوئےملزم کوگرفتارکرلیا، ملزم کی نشاندہی پر لاش بھی برآمد کر لی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ٹھٹھی تا ملوٹ روڈ تعمیر کے آخری مراحل میں، عوام کے لیے سہولتوں کا نیا باب کھلے گا۔ ایزاء صالح

22 اکتوبر, 2025

دینہ میں شہریوں کو لوٹنے والے نسیم ڈکیت گینگ کے 3 کارندے گرفتار

28 نومبر, 2024

جہلم میں مضر صحت کھانوں کی فروخت عروج پر، شہری بیماریوں کا شکار

7 اپریل, 2026

جہلم میں چار روزہ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 2 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر

10 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں