Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل میں دو نئے عوامل کا اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق میں 14 خطرے والے عوامل کی فہرست دو نئے عوامل کا مزید اضافہ کیا گیا ہے جو ڈیمنشیا کی تشخیص کے امکانات کو بڑھاتے ہیں۔

دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ نئے شواہد بصارت کی کمی اور ہائی کولیسٹرول کو بھی ڈیمنشیا کے خطرے والے عوامل کی فہرست میں شامل کرتے ہیں۔

یونیورسٹی کالج لندن میں پروفیسر گل لیونگسٹن نے  بتایا  کہ ہماری نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے خطرے والے عوامل سے نمٹ کر بہت کچھ کیا جا سکتا ہے اور کیا جانا چاہیے۔

انہوں  نے مزید کہا، “اب ہمارے پاس مضبوط ثبوت ہیں کہ خطرے سے زیادہ دیر تک نمائش کا زیادہ اثر ہوتا ہے اور یہ خطرات ان لوگوں میں زیادہ مضبوطی سے کام کرتے ہیں جو کمزور ہوتے ہیں۔

اسی لیے یہ ضروری ہے کہ ہم ان لوگوں کے لیے احتیاطی کوششوں کو دوگنا کریں جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معمولی ورزش بھی کولیسٹرول کی مقدار میں کمی لا سکتی ہے، تحقیق

17 دسمبر, 2023

باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق

21 جولائی, 2024

ٹائپ 1 ذیابیطس مریضوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ماہرین

14 ستمبر, 2024

50 فیصد نوجوان خود کو سوشل میڈیا لت میں مبتلا سمجھتے ہیں، تحقیق

5 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں