Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہری کے گھر سے چور طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہری کے گھر سے چور طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقہ میں شہری کے گھر سے چور طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار کر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ کنتریلہ کے رہائشی محمد آصف ولد مرید حسین نے تھانہ کالا گوجراں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میری کنتریلہ میں ٹیلرنگ کی دکان ہے مورخہ 30 اپریل 2024 کو تقریباً رات 2 بجکر 45 منٹ پر گھر میں موجود تھا اور سویا ہوا تھا کہ ایک شخص ہمارے گھر میں داخل ہو اگھر کا دروازہ کھلا ہو ا تھا۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ گھر کے سٹور روم میں میری قمیض لٹکی ہوئی تھی جس میں 10 ہزار روپے اور الماری میں رقم 12 ہزار اور ایک تولہ سونا ، 2 عدد انگوٹھیاں موجود تھی جو کہ چوری کرلی گئیں۔ مجھے آہٹ محسوس ہوئی تو میری آنکھ کھلی تو ایک شخص بھاگنے لگا جسکو میں نے بھاگتے ہوئے روشنی میں دیکھا جو کہ نذیر احمد ولد محمد رمضان سکنہ سالم تحصیل و ضلع سرگودھا کا رہائشی ہے جس کو میں پہلے سے جانتا ہوں۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ چور کو میں نے اور میرے بھائی محمد کاشف نے پکڑنے کی کوشش کی مگر مذکورہ شخص سیڑھیوں سے گھر کی چھت پر جا کر پیچھے کھلی زمین میں چھلانگ لگا کر بھاگ گیا۔ نذیر احمد نے میرے گھر سے 22 ہزار اور سونے کی 2 انگوٹھا جو کہ تقریباً ایک تولہ سونا بنتی ہیں چوری کی ہیں۔

کالا گوجراں پولیس نے زیردفعہ 380 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتارکرلیا ہے ، مزید چوریوں کے انکشافات کی توقع کی جارہی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: خاتون سمیت شہریوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کیخلاف مقدمات درج

9 اکتوبر, 2024

جہلم: ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس کی ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری

12 اکتوبر, 2024

وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا جہلم کا دورہ، فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا

27 ستمبر, 2024

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پولیس سے بدتمیزی پر خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

1 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں