Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا جہلم کا دورہ، فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا جہلم کا دورہ، فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
27 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیرخوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے جہلم فوڈ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا، انہوں نے فوڈ اتھارٹی جہلم کی کارکردگی کا مکمل جائزہ لیا۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے جہلم میں فوڈ اتھارٹی دفتر کا دورہ کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا، وزیر خوراک نے فوڈ اتھارٹی جہلم کی کارکردگی کو سراہا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آپریشن نارتھ نے وزیر خوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کو کام کے حوالے سے مکمل تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی جی فوڈ نے فوڈ اتھارٹی جہلم کے مسائل سے متعلق وزیر خوراک کو آگاہ کیا۔ وزیر خوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے جہلم شہر کا بھی دورہ کیا۔

اس موقع پر وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی جہاد کا کام کر رہی ہے، ملاوٹ مافیاء کو کسی صورت معافی نہ دی جائے۔ فوڈ اتھارٹی کو مزید وسائل دیے جائیں گے تاکہ وہ بہتر کام کر سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
61%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: عید الاضحی پر مثالی صفائی خدمات سرانجام دینے پر 235 صفائی ورکرز کو 10 ہزار روپے فی کس انعام

22 جون, 2025

جہلم میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار

29 جنوری, 2026

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد شدید زخمی

27 اکتوبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ کالج آف کامرس کا دورہ، امتحانی مراکز میں سہولیات کا جائزہ لیا

11 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں