Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلالپورشریف پولیس کی اہم کارروائی، دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلالپورشریف پولیس کی اہم کارروائی، دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ جلالپورشریف کی پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان قمر اور حسنین کو گرفتار کیا۔ دوران تلاشی ملزم قمر کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن جبکہ ملزم حسنین سے بھی 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایچ او جلالپورشریف کے مطابق علاقے میں جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آ گئی

24 مئی, 2024

جہلم: محرم الحرام کے تمام پروگرام پرامن اور احسن انداز میں مکمل کرانا ہماری اولین ترجیح ہے، کمشنر عامر خٹک

13 جون, 2026

پنڈدادنخان کا اعزاز؛ ڈپٹی کمشنر چوہدری شاہد عمران مارتھ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

15 اگست, 2025

مہنگائی نے دیہاڑی دار مزدوروں کو روزگار سے محروم کر دیا

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں