Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، گھروں میں خواتین کا کچن چلانا مشکل ہونے لگا، ناشتہ اوررات کا کھانا بنانے کے اوقات کار میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہوسکا، مجبور اًسڑکوں پر نکلنا ہوگا، صارفین سوئی گیس نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے ارباب اختیار کو خبردار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں پچھلے ماہ سے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ صارفین نے ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی سے نوٹس لینے اور سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہے جس کی وجہ سے گھریلو خواتین کو علی الصبح اور رات کا کھانا تیار کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دوسری طرف ذرائع کے مطابق گیس کی یہ لوڈ شیڈنگ صرف جہلم ریجن میں ہورہی ہے جس کی وجہ سے عوامی حلقوں میں شدید اضطراب پایا جا تا ہے۔

سوئی گیس صارفین کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت سوئی گیس نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ و طالبات اور ملازمت پیشہ افراد کو ناشتہ نہیں ملتا۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواتین کو کھانا بنانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ہوٹلوں سے کھانا خریدنے کی وجہ سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہورہے ہیں ۔

سوئی گیس صارفین نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے ارباب اختیار اور جہلم سے منتخب ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی سے سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کو ختم کروانے کا مطالبہ کیاہے کہ تاکہ صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
39%
1 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
20 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس، مختلف امور پر تبادلہ خیال

24 مارچ, 2025

جہلم: تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

5 مئی, 2026

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب

16 اگست, 2024

جہلم : فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 71 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 12 کو جرمانے

10 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں