Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دعوی ایمانی اور زندگی بے عملی کی، ایسے دعوے میں جان نہیں ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دعوی ایمانی اور زندگی بے عملی کی، ایسے دعوے میں جان نہیں ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

احمد ندیم
30 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ پوری دنیا میں اُمت مسلمہ زبوں حالی کا شکار ہے۔اسلام بندے کے حقو ق و فرائض کی تقسیم اور ادائیگی کے طریقے کی ایسی راہنمائی فرماتا ہے جو دنیا و آخرت دونوں لحاظ سے بحیثیت انسان بہترین ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعوی ایمانی کے ساتھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کی روح میں قوت پرواز ہوتی ہے۔ہم دین کے دعوے تو کرتے ہیں اُمتی کا شرف بھی حاصل ہے لیکن ہمارے کردار کی وجہ سے ہم پر کوئی پانچ روپے کا بھی اعتبار نہیں کرتا ۔

انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کا اُمتی ہونا اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے۔اس شرف کے ساتھ اُمت ہونے کے جو اصول اور ضابطے ہیں جب ان کا تجزیہ کریں گے توسمجھ آئے گی کہ ایمان صرف دعوے کا نام نہیں بلکہ خلوص کے ساتھ دینی احکامات پر عمل کرنے کا نام ہے۔آپ اس ایک بات سے اسلامی احکامات کا اندازہ لگائیے کہ مسواک کرنے کا حکم ہے ہم اپنے دانتوں کی صفائی کرتے ہیں ساتھ اجروثواب بھی نصیب ہوتا ہے۔اور اس عمل کی کتنی برکات بیان فرمائی گئیں۔سنت بھی پوری ہو رہی ہوتی ہے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے مزید کہا کہ جب ہم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوں گے تو کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جس میں راہنمائی موجود نہ ہو۔صرف حکم نہیں دارِ دنیامیں نبی کریم ﷺ نے اختیار فرمایا تعلیم دی اور تصیح فرمائی۔اجماع اُمت آج تک پہنچانے کا سبب ہے۔اللہ کی واحدانیت پر جسے یقین نہیں ہے اور ایک سجدہ نہیں کرپاتا پھر وہ در در سجدے کرتا ہے۔ایسی غلامی میں چلا جاتا ہے۔ٹوٹی ہوئی پتنگ کی طرح ہوا کے ساتھ کبھی کہیں کبھی کہیں اڑتا پھرتا ہے۔اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جماعت اسلامی مرکز منصورہ میں ڈرائیور محمد عمران کی والدہ کا ڈومیلی میں انتقال، نماز جنازہ میں سراج الحق کی شرکت

23 اکتوبر, 2024

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں دو گروپوں میں خونی تصادم، تین افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

22 جون, 2024

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے فری آئی و میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مفت ہیلمٹ کی تقسیم

9 فروری, 2025

سوہاوہ میں شہری سے موٹرسائیکل چھیننے والے 3 ملزمان گرفتار، موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد

10 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں