Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ، پیمانوں میں ہیرا پھیری معمول بن گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ، پیمانوں میں ہیرا پھیری معمول بن گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح میں پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ، پیمانوں میں ہیرا پھیری معمول بن گئی، ناقص تیل کی وجہ سے شہریوں کی گاڑیاں کھٹارہ بننے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر، دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ اور پیمانوں میں ہیرا پھیری کر کے صارفین کو چونا لگانا شروع کر رکھا ہے۔

ملاوٹ مافیا کے ناقص پٹرول اور ڈیزل کے استعمال سے شہریوں کے ٹریکٹرز، بسیں اور ویگینوں، کاروں اور موٹر سائیکلوں کے انجن ناکارہ ہونے لگے ہیں اور گاڑیاں کھٹارہ بنتی جارہی ہیں۔ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں سے فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے۔ ٹرانسپورٹ مالکان کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں موجود پٹرول پمپس چیک کروائے جائیں ناقص، غیر معیاری اور کم مقدار میں پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس مالکان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پٹرول پمپس سیل کئے جائیں تاکہ شہریوں کی قیمتی گاڑیاں تباہ ہونے سے بچ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

25 دسمبر, 2024

جہلم میں نالوں اور جوہڑوں کی فینسنگ کا آغاز، شہریوں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ متحرک

12 اپریل, 2026

جہلم میں ناجائز اسلحہ فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

31 جنوری, 2025

انتظامیہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

17 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں