Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کئی گھنٹوں سے بند، حادثے کا شکار آئل ٹینکر ہٹانے میں مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کئی گھنٹوں سے بند، حادثے کا شکار آئل ٹینکر ہٹانے میں مشکلات کا سامنا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر نو گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام ہے، حادثے کا شکار آئل ٹینکر کو ہٹانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر گزشتہ نو گھنٹوں سے بدترین ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔ نو گھنٹے قبل جی ٹی روڈ پنڈ متے خان پل پر ایک آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا تھا جس کے بعد ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کی لائنیں کئی کلو میٹر تک لگ گئیں اور اس دوران سوہاوہ اور گوجرخان کے درمیان سفر کرنے والے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

حادثے کے فوراً بعد ٹریفک کی روانی رک گئی اور متعدد گاڑیاں، جن میں ایمبولنس اور ایک بارات بھی شامل تھی پھنس گئیں۔ اس کے باوجود کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی متعلقہ ادارے اور حکام ٹریفک بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ صورتحال اس قدر پیچیدہ ہوگئی کہ مسافروں کو مسلسل تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موٹروے پولیس نے صورتحال کو قابو کرنے کے لیے مختلف مقامات پر ناکے لگا کر مزید مشکلات پیدا کردیں۔ ان ناکوں کی وجہ سے لوگوں کو بدترین تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حادثے کا شکار آئل ٹینکر ابھی تک جی ٹی روڈ سے نہیں ہٹایا جا سکا ہے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق آئل ٹینکر میں کروڈ آئل موجود ہے جسے ہٹانے کے لیے کرین منگوائی جا رہی ہے اور اس کام میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہوگی تاکہ کوئی مزید بڑا حادثہ نہ ہو۔

دھند کے باعث موٹرویز کے بند ہونے سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ اور بھی بڑھ گیا ہے اور مسافروں کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس نے ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک کو براستہ چکوال روڈ کی طرف موڑ دیا ہے تاہم ٹریفک کی مکمل بحالی میں مزید کئی گھنٹے لگنے کا امکان ہے۔

اس دوران سوہاوہ ٹول پلازہ اور گوجرخان تک ٹریفک متاثر ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انتظامیہ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ ٹریفک کی حالت مزید بگڑنے سے بچ سکے۔

@jhelumupdates جہلم: سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر پر کئی گھنٹوں سے بدترین ٹریفک جام ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ #Jhelum #sohawa #trafficjam #pakistan #jhelumupdates ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

افواج پاکستان اور اہل پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

پاک فوج میں اہم ترقیاں و تبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل نعمان ذکریا کور کمانڈر منگلا تعینات

12 مئی, 2024

تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کے مسائل حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، چوہدری فرخ الطاف

3 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں