Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ منائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ منائی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: گوندل ہاؤس پنڈدادنخان میں سابق وزیرِاعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سابق ایم پی اے، پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اور ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 26 پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری نذر حسین گوندل، ضلعی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی میاں راس مسعود بھٹی ایڈووکیٹ، تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنڈدادنخان سید اعجاز حسین شاہ بخاری، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پنڈدادنخان رشید احمد بٹ، اور چوہدری صدف حسین ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی پنڈدادنخان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بجلی دیر سے ٹھیک کرنے پر پٹھانوں کا آئیسکو ملازمین پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

17 اکتوبر, 2024

سوہاوہ میں فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ تلف

3 اگست, 2024

پنجاب کو پولیو فری بنانا حکومت کا عزم ہے، عظمیٰ کاردار

4 دسمبر, 2024

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم قابل مذمت، مسلم ممالک مشترکہ کردار ادا کریں، جمعیت علمائے اسلام (ف) جہلم

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں