Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان سکول میں طالبہ سے زیادتی، ملزم نے طالبہ کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان سکول میں طالبہ سے زیادتی، ملزم نے طالبہ کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
25 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان/ جہلم: پنڈدادنخان کے نجی سکول میں 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے گرفتار ملزم کینٹین کے ٹھیکیدار نے پولیس کے سامنے متعدد مرتبہ سکول میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا، متاثرہ بچی کے ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی، سی ای او ایجوکیشن نے سکول کو تاحکم ثانی بند کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 11 روز قبل جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نجی سکول (ایجوکیٹر سکول) میں دس سالہ طالبہ سے زیادتی کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سکول کینٹین کے ٹھیکیدار ملزم امتیاز نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم امتیاز نے بچی کو سکول میں ہی متعدد مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کی کاپی جہلم اپڈیٹس نے حاصل کر لی ہے۔ سکول میں زیادتی کے واقعہ کے بعد سی ای او ایجوکیشن نے سکول میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر کے سکول کو تاحکم ثانی بند کردیا ہے۔

یاد رہے کہ واقعہ 11روز قبل پیش آیا تھا کہ سکول کینٹین کے ٹھیکیدار امتیاز نے دس سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بچی سکول سے جب گھر واپس گئی تو گھر جانے کے بعد بچی کی طبیعت خراب ہوئی اور طالبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا تو سارے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈی این اے کے لئے نمونے لاہور لیبارٹری بجھوادیے گئے ہیں اور ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب مالکان کی طرف سے سکول میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے سکول انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔ سکول کو اوپن کروانے کے لئے ہاتھ پاںں مارے جارہے ہیں۔

متاثرہ بچی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ سکول کو اگر کھولا گیا تو بھرپور احتجاج کریں گے۔ بچی کے بھائی نے سکول کھولنے پر خودکشی کی دھمکی دے دی ہے۔

انجمن تاجراں پنڈدادنخان نے بھی متاثرہ بچی کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سکول کو بند رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    25 اکتوبر, 2024 وقت 12:09 شام

    آج کے اس نفسہ نفسی کے دور میں ایسا بھیانک کام کسی عذاب سے کم نہیں ہے ایسے شخص کو انسان کہنا بھی جُرم ہے اگر اسکی سزا سخت ھوتی تو ایسے واقعات رونما نہ ہوتے ۔۔ایک چّھوٹی سی معصوم بچی کے ساتھ اتنا گھناؤنا فعل ۔۔۔۔استغفرُللہ ہم بطور انسان کتنے گر چُکے ہیں۔ اس لہنتی کو ایسی سزا دی جائے کے لوگ عبرت حاصل کریں ۔

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
broken clouds
27° _ 27°
33%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
30 °C
منگل
33 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد میں قتل کرنے والے دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا
31 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
31 اکتوبر, 2026
ضلع کونسل ہال جہلم میں نمبردار کنونشن اور سموگ آگاہی مہم کا انعقاد
31 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، دفتری امور اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
31 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
31 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: "ستھرا پنجاب” مہم کی کامیابی کے لیے شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے، ذیشان رفیق

18 اپریل, 2026

جہلم کے ہزاروں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سیل کرنے کے احکامات جاری

6 اپریل, 2024

چوری کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

18 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں جھوٹے مقدمات درج کروانے والے خود ساختہ سفید پوشوں کےخلاف شکنجہ تیار

22 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں