Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: ملک مطلوب حسین ندیم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف تعینات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: ملک مطلوب حسین ندیم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف تعینات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے فرض شناسی، دیانت داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل پولیس افسر ملک مطلوب حسین ندیم کو ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف تعینات کر دیا ہے۔

ملک مطلوب حسین ندیم اس سے قبل بھی تھانہ جلالپور شریف میں بطور ایس ایچ او خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ محکمہ پولیس میں ایک تجربہ کار، فرض شناس اور اچھی شہرت کے حامل افسر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی دوبارہ تعیناتی کو علاقے میں پولیسنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ملک مطلوب حسین ندیم کا شمار ان پولیس افسران میں ہوتا ہے جو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی، قانون کی بالادستی اور جرائم کے تدارک کو اہمیت دیتے ہیں۔ ان کی تعیناتی سے علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مزید بہتر اقدامات کی توقع کی جا رہی ہے۔

علاقائی حلقوں میں امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ملک مطلوب حسین ندیم اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے جرائم کی روک تھام، عوامی مسائل کے حل اور شہریوں کے پولیس پر اعتماد کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
31%
1 km/h
ہفتہ
29 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

بچوں میں نزلہ، زکام اور کھانسی؛ وجوہات، خطرے کی علامات اور احتیاطی تدابیر
17 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پر امجد محمود سیٹھی کے اعزاز میں صدر دینہ پریس کلب کی جانب سے پرتکلف عشائیہ
17 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں اوورلوڈ ہیوی گاڑیوں کی نہر کے راستے آمدورفت، زیر تعمیر للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کو نقصان کا خدشہ
17 اکتوبر, 2026
سوہاوہ:ڈومیلی میں پولیس کو جھوٹی کال کرنے اور شادی میں آتش بازی کرنے والے ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
دینہ کے سرکاری ویٹرنری ہسپتال میں ادویات کا فقدان، صفائی کے ناقص انتظامات پر شہریوں کا احتجاج
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کے لیے اہم خبر آگئی

25 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے پوسٹ آفس میں تقریب کا انعقاد

9 اکتوبر, 2024

جہلم: مخیر حضرات کا جیلوں میں فلاحی کاموں میں حصہ لینا ایک نیک عمل ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

14 مارچ, 2026

جہلم جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں