Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار میں سے گن بنانے کے 72 آلات برآمد، ایک شخص گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار میں سے گن بنانے کے 72 آلات برآمد، ایک شخص گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: پاکستان سے برطانیہ منگوائی کار میں سے72گنز کے آلات برآمد ہونے کے بعد پولیس نے سپارک ہل برمنگھم کے یاسر خان کو گرفتار کرلیا۔ یہ آلات کار میں خفیہ طور پر فیول ٹینک اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔آلات میں ہینڈ گن کیلئے ٹاپ سلائیڈز اور اور بیرل شامل تھے۔

بارڈر فورس کے افسران نے لندن گیٹ وے پورٹ پر7جولائی کو کار میں سے یہ آلات برآمد کئے جس کے بعد برمنگھم کے یاسر خان کو نیشنل کرائم ایجنسی کے مسلح افسران نے سٹی جیولری کوارٹر سے حراست میں لیا۔ 39سالہ یاسر خان پر ہفتہ کو پوچھ گچھ کے بعد الزام عائد کیا گیا اور انہیں آج پیر کو برمنگھم کی مجسٹریٹس کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ایف سی اے کے سینئر انوسٹی گیٹر آفیسر پال آرچرڈ نے کہا ہے کہ اس آپریشن سے ملک گن بنانے کیلئے استعمال ہونے والے آلات کی بڑی مقدار کے برطانیہ پہنچنے سے محفوظ رہا ہے۔ یہ آلات خطرناک گن اور دیگر مہلک ہتھیاروں کی تیاری کیلئے استعمال ہوسکتے تھے اور پھر مجرموں کے ہاتھ لگ سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ عوام کی حفاظت کیلئے برطانیہ کی شاہراہوں کو خطرناک اسلحہ اور محفوظ رکھنے کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
58%
3 km/h
اتوار
25 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے زیر اہتمام سیمینار

15 نومبر, 2023

مسلم لیگ( ن) دبئی نے امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا

29 جنوری, 2024

پاکستانی کاروباری شخصیت سلیمان رضا ایم بی ای کے لیے باوقار فریڈم آف دی سٹی آف لندن کا ایوارڈ

15 جولائی, 2024

ہمارے دلوں میں سعودی عرب اور اس کی عوام کے لیے بہت محبت ہے، آفتاب احمد کھوکھر

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں