Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں دو گروپوں میں خونی تصادم، تین افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں دو گروپوں میں خونی تصادم، تین افراد قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس

عامر کیانی
عامر کیانی
22 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں14 سالہ لڑکے سمیت 3افرادجاں بحق ہوگئے، آئی جی پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی کے علاقہ رسیلہ کلاں میں افسوناک واقعہ پیش آیا، دوگروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں ملزمان نےفائرنگ کرکے 14سالہ غضنفر ولد محمد عادل،75سالہ محمود ولد اصغر اور 50سالہ گل عمر ولد سردار کو قتل کر دیا۔

ریسکیو نے لاشوں کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کردیا جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرارہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈومیلی کے ایس ایچ اور مرزا صداقت علی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس نے نعشوں کوپوسٹمارٹم کیلئے آر ایچ سی ڈومیلی سے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کردیا۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

آئی جی پنجاب پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی۔

دوسری جانب ڈی پی او جہلم نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے جائے وقوعہ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کا دورہ کیا، انہوں نے مقتولین کے لواحقین سے ملاقات کی اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔

ڈی پی او جہلم نے ایس پی انویسٹی گیشن جہلم اور ایس ڈی پی او سوہاوہ سے ملزمان کی گرفتاری کی بابت بریفنگ لی اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
few clouds
26° _ 26°
26%
2 m/s
اتوار
29 °C
پیر
31 °C
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد میں قتل کرنے والے دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا
31 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
31 اکتوبر, 2026
ضلع کونسل ہال جہلم میں نمبردار کنونشن اور سموگ آگاہی مہم کا انعقاد
31 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، دفتری امور اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
31 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
31 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں حکومت پنجاب کی کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پرقبضہ مافیا نے پنجے گاڑھ لیے

23 جولائی, 2024

ضلع جہلم میں تعلیم کا معیار بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

4 دسمبر, 2025

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، سائلین کی داد رسی کی

19 دسمبر, 2024

جہلم میں ادویات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں