Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیٹ میٹرنگ نرخوں میں کمی کی خبریں پھر گرم، بلوں میں بھاری اضافہ متوقع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیٹ میٹرنگ نرخوں میں کمی کی خبریں پھر گرم، بلوں میں بھاری اضافہ متوقع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیٹ میٹرنگ پر کہلاڑی چلانے کی خبریں پھر گرم ہو گئی ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ حکومت نیٹ میٹرنگ سسٹم کے ذریعے نیشنل گرڈ کو بجلی فراہم کرنے والے سولر پینل ٹیرف 21 روپے فی یونٹ سے کم کر کے ساڑھے سات سے گیارہ روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے۔

ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس وقت سولر پینلز سے پیدا ہونے والے دو یونٹ گرڈ بجلی کے ایک یونٹ کے برابر ہیں۔ سولر پینل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے پیش صارفین سے پے بیک ٹیرف کو 7.5-11 روپے فی یونٹ تک لایا جا سکتا ہے۔ اس کے بدلے میں چھتوں کے شمسی پینل استعمال کرنے والے صارفین کو رات کے اوقات میں یا زیادہ سے زیادہ اوقات میں 60 روپے فی یونٹ بجلی نیشنل گرڈ سے فراہم کی جائے گی۔

وزارت توانائی کے ایک سینئر کے مطابق “اس تبدیلی کے نتیجے میں سولر پینلز سے پیدا کیے جانے والے چھ یونٹ گرڈ بجلی کے ایک یونٹ کے برابر ہوجائیں گے، اس سے صارفین کی طرف سے چھتوں پر سولر پینل لگانے کے رجحان میں کمی آئے گی۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے حکومتی عہدیداروں کے ساتھ حالیہ بات چیت میں ملک میں سولرائزڈ بجلی کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا اور گرڈ بجلی کے کم ہوتے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔ فنڈ چاہتا ہے کہ حکومت گرڈ کی بجلی کی مانگ میں اضافہ کرے۔

حال ہی میں ’دی گریٹ سولر رش ان پاکستان‘ کے عنوان سے شروع کی گئی اسٹڈی کے مطابق، گزشتہ تین برس کے دوران حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ کیا ہے جس کے بعد لوگ گھروں اور صنعتوں کو شمسی توانائی کے حل کی طرف منتقل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو کراچی کے شہریوں کی جانب سے شکایت موصول ہوئی کہ کے الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کنکشن فراہم نہیں کررہی۔ جس کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رواں برس کے وسط میں حکومت کے سامنے نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے ایک نئی تجویز آئی تھی جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے جمع ہونے والے یونٹس اب انہیں تین ماہ کے بجائے ایک ماہ میں ہی خرچ کرنا ہوں گے، ایسا نہ کر پانے پر یہ یونٹس ضائع ہو جائیں گے۔

اس فیصلے پر عمل کیا گیا تو بڑے سولر سسٹم نصب کرنے والوں کو نقصان سے دوچار ہونا پڑے گا اور بیٹری بینک بڑھانے کی ضرورت پیش آئے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول سوسائٹی آرگنائزیشنز فورم جہلم کا اجلاس، بانی فورم نے مشترکہ کانفرنس کی اہمیت پر روشنی ڈالی

15 اکتوبر, 2025

سوہاوہ: نمبردار مہر امان اللہ اور نمبردار محمد صادق کی قیادت میں وفد کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات

6 جولائی, 2026

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، چوری کے مقدمے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

31 اکتوبر, 2025

ریسکیو 1122 کی کارکردگی مثالی ہے، پوری قوم کو اس ادارے پر فخر ہے ، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

25 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں