Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں شدید بارش اور ژالہ باری، کئی علاقے زیر آب، سردی کی شدت میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں شدید بارش اور ژالہ باری، کئی علاقے زیر آب، سردی کی شدت میں اضافہ

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
28 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ اور گردونواح میں شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے، جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں گزشتہ چند روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعہ کے روز دوپہر کو سوہاوہ کے نواحی علاقوں پدھری، مغل آباد، فتح پور اور ججیال میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ ژالہ باری اور مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے، جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شدید بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہو گیا، جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم کپڑے اور ہیٹر دوبارہ نکال لیے۔ تاہم بارش کے باعث شہریوں نے سکھ کا سانس بھی لیا اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ یہ بارش موسم کی سختیوں کے بعد رحمت کا باعث بنی۔

مقامی زمینداروں کا کہنا ہے کہ ژالہ باری سے کچھ فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جبکہ دوسری طرف بارش کی وجہ سے بعض علاقوں میں پانی کی قلت کا مسئلہ بھی حل ہونے کی امید ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

13 اکتوبر, 2024

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، غفلت پر 5 اہلکاروں کی سروس ضبط، متعدد کو سزائیں

5 اپریل, 2026

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

1 مارچ, 2024

جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں، ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔ فواد چوہدری

14 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں