Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، شہری سراپا احتجاج، نرخ نامے آویزاں کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، شہری سراپا احتجاج، نرخ نامے آویزاں کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں ہوٹلوں پر سرکاری نرخوں کے مطابق مینو اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردونواح میں ہوٹل مالکان نے سرکاری نرخوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنی مرضی کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مہنگائی کے اس دور میں اضافی قیمتوں کی ادائیگی پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مختلف کھانوں سمیت باربی کیو، تکہ، سیخ کباب، لیگ اور چیسٹ پیس سمیت دیگر اشیاء پر بلاوجہ منہ مانگی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔ متعدد ہوٹلز اور باربی کیو شاپس پر کسی قسم کا سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہیں کیا جاتا، جس سے صارفین کو لوٹنے کا سلسلہ معمول بن چکا ہے۔

عوامی حلقوں، سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، سرکاری نرخ نامہ تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس پر نمایاں جگہ پر آویزاں کروایا جائے اور سخت مانیٹرنگ کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور صحت مند و معیاری خوراک مناسب قیمتوں پر میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات کی پابندیاں ختم کی جائیں۔ چوہدری مظہر اقبال، مہر محمد افضل

9 مئی, 2026

جہلم چیمبر آف کامرس کے وفد کا سیالکوٹ چیمبر کا دورہ، باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

22 جنوری, 2025

اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان کرنا بہت آسان

18 دسمبر, 2023

دینہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا قیام میری اولین ترجیح ہے، راجہ یاور کمال

5 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں