Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مریض کے اوپر ہاتھ معلق کرکے درد سے نجات دلانے والی قدیم جاپانی تکنیک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مریض کے اوپر ہاتھ معلق کرکے درد سے نجات دلانے والی قدیم جاپانی تکنیک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ Reiki  جو کہ قدیم جاپانی تکنیک ہے، کینسر کے کچھ مریضوں کو درد سے نمٹنے میں مدد دے سکتی ہے۔

ریکی تکنیک ایک قدیم جاپانی تکنیک ہے جس میں مریض پر ریکی پرفارم کرنے والا ماہر اپنے ہاتھوں سے مریض کو ہلکے سے چھوتا ہے یا بغیر چھوئے اپنے ہاتھوں کو جسم کے اوپر منڈلا کر توانائی یا نرجی مریض میں منتقل کرتا ہے۔

کلیولینڈ یونیورسٹی ہاسپٹل میں ہول ہیلتھ سے تعلق رکھنے والی نٹالی ڈائر کی قیادت میں ایک ٹیم نے رپورٹ کیا کہ ریکی حاصل کرنے والے مریضوں نے تمام علامات میں طبی لحاظ سے نمایاں بہتری، اطمینان کی اعلی سطح اور شفا یابی  کے مثبت تجربے کی اطلاع دی ہے۔

ٹیم نے یہ نتائج حال ہی میں جرنل آف پین اینڈ سیمپٹم مینجمنٹ میں اپنے شائع کیے ہیں۔
دی کلیولینڈ کلینک نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ ریکی قدیم جاپانی شفا یابی کے طریقوں میں جڑیں رکھتی ہے اور اسے انرجی کے ذریعے شفایابی کی ایک شکل سمجھا جاتا ہے۔

ریکی لفظ جاپانی لفظ ‘ری’ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے آفاقی، اور ‘کی’، جس کا مطلب زندگی کی انرجی۔

ریکی کے پیچھے نظریہ یہ ہے کہ لوگوں کے اندر ایک غیر مرئی توانائی ہوتی ہے اور ریکی پرفارم کرنے والا ماہر آپ کو اپنے ہاتھوں سے ہلکے سے چھو کر یا آپ کو چھوئے بغیر ہاتھوں کو آپ کے اوپر منڈلا کر آپ کو عالمگیر لائف فورس انرجی” فراہم کر سکتا ہے اور توانائی منتقل کرسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کی نصف آبادی 2030 تک غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہے

7 دسمبر, 2024

ہفتے کے آخری ایام میں بھرپور نیند امراضِ قلب کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق

30 اگست, 2024

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

4 اپریل, 2024

وزن کم کرنے والی ادویات کینسر کیخلاف بھی مزاحم

6 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں