Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ بلاتاخیر تعمیر کیا جائے، چوہدری محمد قربان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ بلاتاخیر تعمیر کیا جائے، چوہدری محمد قربان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: میرپور انٹرنیشنل ائر پورٹ موومنٹ یوکے اینڈ یورپ کے مرکزی چیئرمین حاجی چوہدری محمد قربان نے ایک مرتبہ پھر اپنا یہ مطالبہ دہرایا ہے کہ میر پور میں انٹر نیشنل ائر پورٹ بلا تا خیر تعمیر کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ازاد کشمیر کے عوام کا یہ مشترکہ مطالبہ ہے اور اس مطالبے کو اوورسیز کشمیریوں کی بھی ترجمانی قرار دیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرپور کے باشندوں نے منگلاڈیم کے قیام، اس کی اپ رائزنگ اور زرمبادلہ کی صورت میں وطن عزیز کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں لیکن یہ باشندے جب آزاد کشمیر سفری ضرورت کے لیے جاتے ہیں تو اکثر ان کو پاکستان کے ائرپورٹس پر ناخوش گوار واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر پاکستان اور آزاد کشمیر کے درمیان سفر کے اکثر راستے بھی محفوظ نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ اوورسیز کشمیری راستے میں ہی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ کراپٹے گھروں کو پہنچتے ہیں ۔ یں ان وجوہات کی بنا پر بھی ائر پورٹ اس خطہ کے باشندوں کے لیے اشد ضرورت بن چکا ہے جس پر حکومت پاکستان کو ترجیح بنیادوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشدد کے واقعے میں اہم پیشرفت

12 اکتوبر, 2024

کمیونٹی کو برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا، صادق خان

25 جون, 2024

رمضان المبارک کی بدولت مسلمانوں میں باہمی یگانگت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملتا ہے، افتخار احمد

31 مارچ, 2024

سارہ شریف قتل کیس میں اہم موڑ، جہلم کے رہائشی سارہ کے والد نے اعتراف جرم کرلیا

14 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں