Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے الگ بادشاہت قائم کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے الگ بادشاہت قائم کر لی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے الگ بادشاہت قائم کر لی، ایجنٹوں کی موجیں، لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کی چشم پوشی کے باعث جہلم پاسپورٹ دفتر کے باہر درجنوں ایجنٹوں نے ٹھیے قائم کررکھے ہیں اور لوٹ مار کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔

پاسپورٹ دفتر کے باہر موجود ایجنٹس روزانہ کی بنیاد پر سادہ لوح سائلین سے چالان جمع کروانے جلدٹوکن لگوانے اعتراضات ختم کروانے کے نام پر پاسپورٹ دفتر کے عملے سے ملی بھگت کی وجہ سے روزانہ ہزاروں روپے اینٹھ رہے ہیں تاہم پاسپورٹ دفتر کے متعلقہ ذمہ داران سمیت دیگر عملہ سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاسپورٹ دفتر کے باہر موجودایجنٹس منظور نظر افراد کے پاسپورٹ پر ایک مخصوص نشان لگادیتے ہیں جسے دیکھ کر عملہ انہیں فوری پاسپورٹ دفتر کے اندر داخل کرلیتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے حکام کو ضلعی پاسپورٹ دفتر کے باہر موجود ایجنٹس اور ان کی سرپرستی کرنے والے افسران کے خلاف آپریشن کرنا چاہیے تاکہ پاسپورٹ دفتر کے باہر نافذ جنگل کے قانون کاخاتمہ ممکن ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
45%
2 m/s
پیر
30 °C
منگل
33 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
18 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادرِ وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

1 مئی, 2026

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام

22 فروری, 2026

مویشی منڈی میں آنے والے خریداروں اور تاجروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم

9 جون, 2024

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

11 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں