Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جعلی نمبرپلیٹس لگانےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جعلی نمبرپلیٹس لگانےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ای چالان سےبچنے کیلئےجعلی نمبرپلیٹس لگانےوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ،آرپی اوز،ڈی پی اوز،سی ٹی اوز ،ڈی ٹی اوز اور محکمہ ایکسائز پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق غیر نمونہ ،فینسی،ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹز لگانیوالی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاحکم دے دیا گیا، جاری مراسلہ میں کہا گیا کہ غیر نمونہ نمبر پلیٹس ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کے ساتھ سنگین جرم ہے،جرائم پیشہ افراد شناخت چھپانے کیلئے جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرتے ہیں۔

غیرنمونہ اوران اتھرائزنمبر پلیٹس لگاناسنگین جرم اورسکیورٹی خطرات کا باعث ہے،مراسلہ کی کاپی تمام افسران کوجاری ہونےکےبعدمؤثراقدامات کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

محکمہ ایکسائز کے ساتھ ملکر غیر قانونی نمبر پلیٹس لگانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،ہر ضلع میں ٹریفک پولیس کے ہمراہ ایک فوکل پر سن تعینات کرکے کارروائیاں کی جائے،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید غضنفر علی شاہ نے مراسلہ جاری کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
overcast clouds
24° _ 24°
40%
1 m/s
اتوار
23 °C
پیر
30 °C
منگل
33 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو مسجد میں قتل کرنے والے دو ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا
31 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار
31 اکتوبر, 2026
ضلع کونسل ہال جہلم میں نمبردار کنونشن اور سموگ آگاہی مہم کا انعقاد
31 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، دفتری امور اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
31 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
31 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی

1 ستمبر, 2024

جہلم: محرم الحرام کے تمام پروگرام پرامن اور احسن انداز میں مکمل کرانا ہماری اولین ترجیح ہے، کمشنر عامر خٹک

13 جون, 2026

جہلم میں ڈاکو دن دیہاڑے برطانیہ سے آنے والی فیملی کو کنگلا کر کے چلتے بنے

5 دسمبر, 2023

جہلم شہر کی سڑکوں کے ارد گرد تجاوزات سے ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا

13 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں