Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ ایکسائز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث پچھلے تین ماہ سے فٹنس سرٹیفکیٹ ریکارڈ غائب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ ایکسائز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث پچھلے تین ماہ سے فٹنس سرٹیفکیٹ ریکارڈ غائب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ایکسائز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث پچھلے تین ماہ سے فٹنس سرٹیفکیٹ ریکارڈ غائب، جہلم سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹر ز رُل گئے ،روٹ پرمٹ کا اجرا مکمل بند ہو گیا۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ میں فٹنس اور روٹ پرمٹ کے اجرا کا سٹم محکمہ ایکسائز کے ساتھ لنک ہے جبکہ 6 ستمبر سے محکمہ ایکسائز کا کمپیوٹر سسٹم خراب ہے جس کے باعث ایسے تمام ٹرانسپورٹر جن کو مارچ اور اپریل 2023ء میں فٹنس حاصل کر چکے ہیں، جب وہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے پاس جاتے ہیں تو ریکارڈ آن لائن نہ ہونے سے روٹ پرمٹ کا اجرا نہیں ہوسکتا۔

اسی طرح ستمبر سے اب تک کا ریکارڈ بھی غائب ہے، محکمہ ایکسائز کا کمپیوٹرسسٹم خراب ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز کو سخت دشواری کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب تک محکمہ ایکسائز کا کمپیوٹر سسٹم درست نہیں ہوگا اس وقت تک ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔

ٹرانسپورٹرز نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور کمپیوٹر سسٹم درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
scattered clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

ضلع جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی
26 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کا ’’ڈالا کلچر‘‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار، ویگو ڈالا اور ناجائز اسلحہ برآمد
26 اکتوبر, 2026
فواد چوہدری کا حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کیلئے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ
26 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، سارہ امجد
26 اکتوبر, 2026
ڈی پی او جہلم کا تھانہ سوہاوہ پر اچانک چھاپہ، سنتری معطل، ایس ایچ او اور محرر کو شوکاز نوٹس، وضاحت طلب
26 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی کنٹرول سے شہریوں کو حقیقی ریلیف ملا۔ راجہ کامران حیات، شیراز کیانی

9 جنوری, 2026

جہلم: جامع مسجد مجاہدہ آباد میں نمازِ تراویح کے دوران تکمیلِ قرآن کی روحانی تقریب

13 مارچ, 2026

عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں جم کر بارش ہونے والی ہے

17 فروری, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خواہشمند مستحقین کیلئے بڑی خوشخبری

30 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں