Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین کی طرف سے افطار ڈنر ، قونصل جنرل حسین محمد مہمان خصوصی تھے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین کی طرف سے افطار ڈنر ، قونصل جنرل حسین محمد مہمان خصوصی تھے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں شارجہ سینٹر کے صدر خالد حسین چوہدری کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا.

افطار ڈنر تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل آف دبئی قونصلیٹ حسین محمد تھے۔ قونصلیٹ کے دیگر افسران میں کمرشل قونصلرعلی زیب خان، ویزا قونصلر نبیل رشید، پریس قونصلر محمد صالح، ویلفیئر قونصلر جنید مرتضی اورعمران شاہد بھی تقریب هذا میں موجود تھے- خالد حسین چوہدری نے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا.

اس موقع پر میزبان افطار ڈنر خالد حسین چوہدری، قونصل جنرل حسین محمد اور کمر شل قونصلر علی زیب نے کہا کہ اللہ نے روزہ تمام مسلمانوں پر فرض کیا ہے۔ روزے کا مقصد تقویٰ سکھانا ہے۔ رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے اور ہم سب کو اللہ کا قرب حاصل کرنا چاہیے۔

افطار ڈنرکے شرکاء میں راجہ محمد سرفراز، محمد غوث قادری، پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے ڈائریکٹرز محمد عمران رفیق، فراز احمد صدیقی، عمران اسلم، ذیشان شانی، سفیر احمد ستی ملک محمد اسلم، محمد اقبال ابراہیم، خلیل الرحمان بونیری، انجینئر زبیر خان، عرفان افسر اعوان، کرنل نصیر انجم، عامر نیازی، حاجی محمد یاسین، محمد اختر، عمران بلال، جمشید عباس، محمد یونس، نفیس الحسن، نبیل ایاز، اکبر مغل، خالد غوری، تسنیم خواجہ، شہباز احمد چوہدری، محمد اقبال، چوہدری ابرار، محمد عارف، احتشام افضل، اعظم ایوب خان، توقیر عباس، اظہر فیروزی، شہزاد خورشید، نیئر سلطان، چوہدری عبدالغفار، محمد یونس، راجہ محمد سرفراز، طاہر منور، محمد جمیل بنگیال، عبد الرزاق، شیرعلی، محمد شہزاد بٹ، غلام محی الدین، سہیل عامر گھمن، محمد عظیم، جان قادر، سید سلیم اختر، غلام صدیق اعوان ، نبیل اعوان، عبد الهادی، کریم آفریدی، جعفر عباس، شفیق الرحمن، ڈاکٹر ایس ایم طاہر، بشیر شاہد، شاہد کاہلوں، چوہدری نوید وڑائچ ، مقبول انجم ، خادم حسین ، عمر بلوچ ، چوہدری سفیان ڈھل، چوہدری محمد علی گھر ال، راجہ امجد، عارف منہاس، صغیر چوہدری، حاجی رشید اکبر، حمید خٹک، وقارخان اور دیگربہت سے لوگ شامل تھے۔

اس موقع پر 23 مارچ کا کیک بھی کاٹا گیا اور دوستوں کی جانب سے خالد حسین چوہدری کو خوبصورت شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم شہزاد نے ماہ رمضان کی مناسبت سے تقریر کی اور پاکستان و متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کی خوش حالی کے لیے دعا کی.

افطار ڈنر تقریب کے آخر میں میزبان خالد حسین چوہدری نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیچ ورک فاؤنڈیشن کی ایم پی آف دی ایئر ایوارڈز تقریب، 2024 کا ایوارڈ لیبر ایم پی افضل خان کو دیا گیا

3 دسمبر, 2024

عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں پر قائم سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، وقاص مان

21 مئی, 2024

پاکستان اور ایران باہمی مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں، کمیونٹی رہنما

20 جنوری, 2024

اوورسیز باشعور ہیں، تمام قوتوں کو یکجا ہو کر سیاسی و معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا، بیرسٹر امجد ملک

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں