Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عید کے قریب آتے ہی پرچون سطح پر سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی گراں فروشی میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عید کے قریب آتے ہی پرچون سطح پر سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی گراں فروشی میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید کے قریب آتے ہی شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں پرچون سطح پر سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کے گوشت کی گراں فروشی میں اضافہ ہو گیا۔

بیشتر علاقوں میں گراں فروشوں نے 29ویں روزے کو کھلے عام صارفین کو ایک کلو آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول 90 روپے میں فروخت کیا گیا جس کی سرکاری قیمت 57 روپے مقرر تھی۔

اسی طرح آلو کچا چھلکا کا نیا درجہ دوم55 روپے کی بجائے 70 روپے، پیاز درجہ اول198 روپے کی بجائے 280 ، پیاز درجہ دوم 190 کی بجائے 250۔ ٹماٹر درجہ اول 155 کی بجائے 300 روپے، ٹماٹر درجہ دوم 145 کی بجائے 250 روپے، لہسن دیسی 330 روپے کی بجائے 450 ، لہسن چائنہ 615 روپے کی بجائے 700 ، ادرک تھائی لینڈ 620 روپے کی بجائے 750 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی۔

کھیرا فارمی 40 روپے کی بجائے 60، میتھی 20 کی بجائے 50 روپے، بینگن 65 کی بجائے 85، بند گو بھی 80 کی بجائے 120 ، پھول گوبھی 40 کی بجائے 90، شملہ مرچ 130 کی بجائے 200 ، شلجم 35 روپے کی بجائے 50 روپے، مٹر 160 کی بجائے250روپے فی کلو تک فروخت کئے گئے۔

کریلا 135 کی بجائے 200، سبز مرچ درجہ اول 110 کی بجائے200 ، لیموں چائنہ 195 کی بجائے 250، مونگرے 110 کی بجائے 150 ، مولی30 کی بجا ئے 50روپے، پالک 20 روپے کی بجا ئے 40 روپے، گاجر 70 کی بجائے 90 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی۔

پھلوں میں ایک کلو سیب کالا کولودرجہ اول 320 کی بجائے 400، مسمی 125 کی بجائے 200 روپے درجن ، امرود 200 کی بجائے 250 فی کلو ، کینو160 کی بجائے 250 روپے درجن، خربوزہ 170 کی بجائے 250 روپ فی کلو ، تربوز150 روپے کی بجائے 200 روپے ، سٹابری 150 کی بجائے 250 روپے کلو ، کھجور ایرانی 430 کی بجائے 600 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی

31 مارچ, 2024

جہلم پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، اشتہاری مجرم اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار

22 اپریل, 2026

دی فاسٹ اسکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

15 اگست, 2025

پاکستانیوں نے چھ ماہ میں 96 ارب روپے سے زائد کی چائے پی لی

19 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں