Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر ماڈل بازار یوٹرن کے قریب چار گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا جانے کا واقعہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کالا گجراں کی پولیس اور موٹروے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور صورتحال کو کنٹرول میں لیا۔ تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں کو خاصا نقصان پہنچا، تاہم تمام افراد محفوظ رہے۔

موٹروے پولیس نے ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد متاثرہ گاڑیوں کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کی روانی بحال کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن جہلم کا رزق دسترخوان کا دورہ، انتظامات کی تعریف

30 ستمبر, 2025

سوہاوہ میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی نے سکول کی دو بچیوں کی جان بچا لی

29 اپریل, 2025

پیکا ایکٹ کی منظوری کے بعد صحافیوں کو مزید قانونی پیچیدگیوں اور دباؤ کا سامنا ہے، چوہدری عابد محمود

6 جون, 2025

طبی مراکز کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، میثم عباس

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں