Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی نے سکول کی دو بچیوں کی جان بچا لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی نے سکول کی دو بچیوں کی جان بچا لی

یاسر فہمید
یاسر فہمید
29 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے قریب ایک اہم واقعے میں ٹرین ڈرائیور کی بروقت اور حاضر دماغی نے دو سکول طالبات کی جان بچا لی۔

دونوں بچیاں جن کی عمریں پانچ سے سات سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں، ریلوے ٹریک کراس کر رہی تھیں کہ اچانک تیز رفتار ٹرین آپہنچی۔

ڈرائیور نے فوری طور پر صورت حال کو بھانپتے ہوئے ایمرجنسی بریکس لگا دیں، جس سے ٹرین بروقت رک گئی اور ایک بڑا سانحہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔

اس موقع پر اسٹیشن ماسٹر نے ٹریک کے اطراف میں بسنے والے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو اسکول کے اوقات میں اکیلے نہ بھیجیں اور بچوں کو ریلوے لائن کے قریب جانے سے روکیں تاکہ مستقبل میں کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہری ریلوے ٹریک کراس کرتے وقت سگنل پر ضرور توجہ دیں اور احتیاطی تدابیر کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھیں کیونکہ ایک لمحے کی غفلت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
scattered clouds
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ترقیاتی کاموں میں غفلت پر ایم ڈی واسا معطل

28 فروری, 2026

کھیوڑہ: نوجوانوں کو ملکی تعمیر وترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا، صدر لاہور ہائیکورٹ بار

15 دسمبر, 2024

چینی کی قیمت میں 12روپے فی کلو تک اضافہ

26 جنوری, 2025

دینہ کے گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی سے 5 فیڈر ٹرپ کر گئے، ایک فیڈر جل گیا، بجلی 9 گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں