Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹریفک پولیس جہلم عوام کی خدمت اور ٹریفک قوانین پر عملدآمد کروانے کیلئے کوشاں ہے، زبیر اختر بھدر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹریفک پولیس جہلم عوام کی خدمت اور ٹریفک قوانین پر عملدآمد کروانے کیلئے کوشاں ہے، زبیر اختر بھدر

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
11 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: زبیر اختر بھدر نے کہا کہ ٹریفک پولیس جہلم عوام کی خدمت اور ٹریفک قوانین پر عملدآمد کروانے کے لیے کوشاں ہے،ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانا ہمارا فرض ہے، عوام تعاون کرتے ہوئے قانون شکنی سے پرہیز کرے۔

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم زبیر اختر بھدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حادثات اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی روک تھام کے لیے والدین کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹر سائیکل دینے سے اجتناب کریں تاکہ کم عمر بچے حادثات سے محفوظ رہیں۔

زبیر اختر بھدر نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کرنے کے لئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی مثبت کوشش کررہے ہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت سے مستفید ہوسکیں۔ ٹریفک پولیس جہلم کو عوام سے نرمی برتنے اور اخلاق سے پیش آنے کی ہدایات کی ہیں عوام بھی پولیس سے تعاون اور قانون کی عملداری کو یقینی بنائیں تاکہ مسائل میں کمی واقع ہو۔

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے کہا ہےکہ پولیس اہلکاروں سے متعلقہ عوامی شکایات سننے اور ازالہ میں کردار ادا کرنے کے لئے میرا دفتر ہرخاص وعام کے لئے کھلا ہے۔ موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ کا استعمال اور گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کا استعمال ضروری قرار دینے کا مقصد دوران حادثات سنگین نوعیت کے نقصانات سے بچاناہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس جہلم اوورلوڈنگ پہ قابو پانے کےلیے مزید محنت اور لگن سے کام کرے اور فرائض کو عوامی خدمات اور عبادت سمجھ کر انجام دیں تاکہ اوور لوڈنگ سمیت قانون شکن عناصر پر قابو پایا جاسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں سوئی گیس کی بندش، تاجروں کی احتجاج کی دھمکی

12 جولائی, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت کا مین بازار دورہ، بیوٹیفکیشن میں تاخیر پر اظہار برہمی

27 مارچ, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

14 اکتوبر, 2024

للِہ جہلم روڈ کی تعمیر نہ ہونے سے ہمارے گراؤنڈ ویران ہو گئے، کھلاڑی سراپا احتجاج

11 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں