Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلعی انتظامیہ جہلم شہر کی رونقیں بحال کرنے میں مگن، اندورنی علاقوں کی سڑکوں کو بھلا بیٹھے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلعی انتظامیہ جہلم شہر کی رونقیں بحال کرنے میں مگن، اندورنی علاقوں کی سڑکوں کو بھلا بیٹھے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ شہر کی رونقیں بحال کرنے میں مگن ، اندورنی علاقوں کی سڑکوں کو بھلابیٹھے۔ متعدد علاقوں کو جوڑنے والی رابطہ سڑکیں عدم توجہی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کی قیمتی گاڑیاں ، موٹر سائیکلیں کھٹارہ بننے لگیں، شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم شہر کو حسین بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ شہر کی سڑکیں ، چوک چوراہے تعمیر ہو چکے ہیں جبکہ اندرونی علاقوں کی اہم رابطہ سڑکیں جن میں کمیلا روڈ، قبرستان روڈ، ڈھوک جمعہ روڈ انتہائی خستہ حال ہونے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں ۔

مذکورہ سڑکوں میں سیوریج کا نظام بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہے جس کیوجہ سے گٹروں کا گندہ پانی سڑکوں ، گلی محلوں میں جمع ہونے سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ بیماریاں پھیلنے کا بھی باعث بن رہی ہیں ۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے دور میں جب سیوریج سسٹم کے منصوبے پر کام شروع ہوا تو منتخب ممبران نے معیاری کام کروانے کی بجائے اپنی کمیشن وصول کرنے کی غرض سے شہر کے گلی محلوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذمہ داران اور ٹھیکیداروں نے ناقص منصوبہ بندی کے تحت سیوریج لائنیں بچھائیں۔

شہریوں نے کہا کہ چند ماہ بعد ہی سیوریج پائپ لائنیں ناقص حکمت عملی کیوجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں اور تعمیر ہونے والی سڑکیں بھی زمین بوس ہونا شروع ہو گئیں ، اس طرح کروڑوں روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذمہ داران مال بناؤ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہونے کیوجہ سے شہری آج بھی اس عذاب کو بھگت رہے ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، ضلعی انتظامیہ سمیت ارباب اختیار سے مطالبہ کیاہے کہ جس طرح شہر کی اہم سڑکوں کے لئے فنڈز جاری کروا کر سڑکیں تعمیر کی گئیں اسی طرح اندرون شہر کی رابطہ سڑکوں کی تعمیر اور سیوریج لائنوں کی درستگی کے لئے فنڈز جاری کروائے جائیں تاکہ سڑکوں اور سیوریج لائنوں کو از سر نو تعمیر کروا کے شہریوں کو مشکلات سے چھٹکارہ دلوایا جائے تا کہ جہلم بھی ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں شامل ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شجرکاری مہم؛ سماجی شخصیت ملک صادق نے تھانہ سول لائنز جہلم میں پودے لگوا دیے

15 مئی, 2026

جہلم میں ٹریفک آگاہی مہم، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم نے شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کیے

16 جنوری, 2025

جہلم کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی، ڈاکو طلائی زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار

28 مئی, 2025

محرم الحرام ہمیں امن، صبر، قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

3 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں