Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوسلو میں ’’پاکستان ٹیک سمٹ‘‘ کا انعقاد، پاکستانی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی ماہرین کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوسلو میں ’’پاکستان ٹیک سمٹ‘‘ کا انعقاد، پاکستانی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی ماہرین کی شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: آٹھویں پاکستان ٹیک سمٹ اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں اوسلو انوویشن ویک 2023میں پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر اورٹیکنالوجی ماہرین نے شرکت کی ۔ سمٹ میں سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی نے بھی شرکت کی۔

سعدیہ الطاف قاضی نے آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس کے شعبوں میں پاکستان ناروےکے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔

پاکستان ٹیک سمٹ کے دیگر مقررین میں کرسٹن اینڈرسن، ہیڈ آف سپانسر اور پارٹنرشپ ہاؤس آف میتھ آئرلینڈ ایڈسوول نورڈک ،ڈائریکٹریانگوصمد سلیم، سی ای او DigiTrends Vibeke Gwendoline، CEO ہاؤس آف میتھ ناروے،اوسلو سٹی کے نائب میئر عثمان مشتاق ،ایجاد لیبز کے بانی سی ای او عرش اعظم اور دیگر بھی شریک تھے۔

اوسلو انوویشن ویک 2023میں 8ویں پاکستان ٹیک سمٹ نے پاکستان کے ٹیک ایکو سسٹم کے عالمی اثرات اور ٹیک لینڈ سکیپ میں بامعنی تعاون کی صلاحیت کے ثبوت کے طور پر کام کیا۔

ایجاد لیبز کے بانی سی ای او عرش اعظم نے تقریب سے خطاب کیاجس کاعنوان تھا ’’اسمارٹ سٹیز، کمیونٹیز، اور اکیڈمیا نے مستقبل کے شہروں کی تشکیل میں ٹیکنالوجی کے اہم کردار پر روشنی ڈالی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی عثمان مشتاق نائب میئر اوسلو سٹی نے کہا کہ پاکستان اور ناروے میں ٹیکنالوجی کی تجارت کے وسیع امکانات ہیں اور ہم جنوری میں فیوچر فیسٹ پاکستان میں شرکت کے منتظر ہیں۔عرش اعظم نےکہاکےہم نے 4براعظموں میں آٹھ ایونٹس کا انعقاد کیا ہے اور ناروے میں یہ ہمارا تیسرا سال ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اوسلوشہر کی طرف سے دی گئی بے پناہ حمایت کی تعریف کرتا ہوں، عرش اعظم نے کہا اس بار 150مندوبین نے شرکت کیلئے درخواست دی تھی، تقریب میں 62اہل تکنیکی افراد ویزا پروسیسنگ میں تاخیر کی وجہ سے شرکت سے محروم رہے۔ امید ہے مستقبل میں کاروباری برادری، کاروباری افراد اور تبدیلی لانے والوں کی شرکت کو مزید مؤثر طریقے سے سہولت فراہم کی جا سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ناروے، پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے ان کی شمولیت بہت ضروری ہے۔پاکستان ٹیک سمٹ نے فکر انگیز بات چیت، بصیرت انگیز پیشکشوں، اور نیٹ ورکنگ کے مواقع کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جو پاکستان کے فروغ پزیر ٹیک ایکو سسٹم کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان ٹیک سمٹ اپنے اگلے دو ایڈیشنز کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہے۔

دبئی، متحدہ عرب امارات میں 10اکتوبر 2023کو پاکستان ٹیک سمٹ مشہور ٹیکنالوجی نمائش Gitex کے موقع پر دبئی کے متحرک ٹیک لینڈ اسکیپ میں اپنی شناخت بنائے گی۔ دوسرا ایڈیشن کوپن ہیگن، ڈنمارک میں 10نومبر 2023میں ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مکہ مکرمہ میں بچی سے نازیبا حرکات پر پاکستانی گرفتار

3 اکتوبر, 2024

یو اے ای میں ن لیگ کے اقلیتی ونگ کے صدر کی قونصل جنرل حسین محمد سے ملاقات

19 دسمبر, 2023

پاکستان کی ثقافت اور مثبت چہرہ اجاگر کرنا ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے، ملک فخر اعوان

8 مئی, 2024

پاکستانی بیرون ملک سے کتنی مالیت کا سامان لا سکتے ہیں؟

18 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں