Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اب ایک شناختی کارڈ پر دوسری موبائل سم کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اب ایک شناختی کارڈ پر دوسری موبائل سم کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے 18 جنوری 2024 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن ’ نئی سموں کی فروخت کے سیشنز کے درمیان بفر کا عمل 8 گھنٹے سے بڑھا کر 7 دن تک کیے جانے ‘کے حوالے سے میڈیا میں پھیلنے والی غلط فہمیوں کے بارے میں وضاحت کی گئی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فی الحال، نئی سم سے متعلقہ لین دین کے لیے نادرا کی جانب سے یکے بعد دیگرے بائیو میٹرک تصدیق کے درمیان 8 گھنٹے کے وقفے کا عمل بڑھا کر 7 دن کیا جا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام فراڈ مافیا کے ذریعے استعمال کی جانے والی تکنیکوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے جس کے ذریعے صارفین سروے، این جی اوز اور مفت راشن سکیموں کے نام پر شہریوں سے دھوکا دہی کے ذریعے ایک سے زیادہ غیر قانونی سمیں ایکٹیو کرا دی جاتی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے ایک قومی شناختی کارڈ ( سی این آئی سی ) پر فوری طور پر ایک نئی سم جاری کی جا سکتی ہے، تاہم، اسی سی این آئی سی پر بعد میں کوئی نئی سم جاری کرنے کی صورت میں صارفین کو نادرا کی طرف سے بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 7 دن کا وقفہ درکار ہو گا۔

واضح رہے کہ ایس او پی میں ترمیم کا ڈپلیکیٹ سمز یا سم سے متعلقہ دیگر ٹرانزیکشنز (یعنی ملکیت اور ایم این پی کی تبدیلی) پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

ایس او پی میں یہ ترمیم 24 جنوری 2024 سے نافذالعمل ہو گی اور یہ ان ریگولیٹری اقدامات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جو سم کارڈز کے غیر مجاز یا جعلی اجراء کی روک تھام کے پیش نظر بنائے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وائی بی 125زیڈ کا نیا ماڈل متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی

9 مئی, 2024

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2026

موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری

15 دسمبر, 2024

جہلم: ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ملاوٹ شدہ دودھ تلف

1 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں