Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: رمضان سہولت بازار عوامی فلاح کا نمایاں اقدام ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: رمضان سہولت بازار عوامی فلاح کا نمایاں اقدام ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے رمضان سہولت بازار سوہاوہ کا دورہ کیا اور بازار میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے شہریوں سے ملاقات کی اور حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان سہولت بازاروں کے قیام سے ضلع بھر میں لاکھوں شہری مستفید ہو رہے ہیں، جو حکومت کے عوام دوست اقدامات کا واضح ثبوت ہے۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ افضال نے ڈپٹی کمشنر کو سہولت بازار میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار اور نرخوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔

ڈپٹی کمشنر نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور وہاں موجود اشیائے خورونوش کے معیار اور قیمتوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بازار میں خریداری کے لیے آئے شہریوں سے بھی سہولت بازار کی سہولیات اور اشیاء کے معیار کے بارے میں دریافت کیا۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان سہولت بازاروں میں اشیائے خورونوش کی دستیابی اور معیاری اشیاء کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ قیمتوں کو مستحکم رکھا جائے اور کسی بھی قسم کی گراں فروشی یا ذخیرہ اندوزی کو برداشت نہ کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: بارانِ رحمت کے لیے من حیث القوم توبہ و استغفار کی اشد ضرورت ہے، حافظ عبد الحمید عامر

8 دسمبر, 2025

جہلم میں مویشی چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

13 جون, 2026

پولیس افسران شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور بہترین سہولیات فراہم کریں، ڈی پی او جہلم

4 جولائی, 2024

پاکستان سے سعودی عرب اور امارات کا فضائی سفر مہنگا، ٹکٹ پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

1 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں