Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ بتا دیا۔

اگر آپ بیرونِ ملک قیام کے سلسلے میں جانے سے پہلے قومی شناختی کارڈ کو سمندر پار پاکستانیوں کے شناختی کارڈ (نائکوپ) میں تبدیل کرانا چاہتے ہیں تو آسان طریقہ جان لیں۔

نادرا رجسٹریشن سینٹر سے یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے مطلوبہ دستاویزات اور تمام ضروری معلومات حاصل کریں۔

دستاویزات

پاکستانی یا غیرملکی پاسپورٹ، یا رہائشی اجازت نامہ یا کام کا اجازت نامہ یا سفری دستاویزات اپنی تیاری مکمل کریں اور نادرا دفتر تشریف لائیں۔

  • پہلا مرحلہ: نادرا سینٹر میں تشریف لائیں اور ٹوکن حاصل کریں۔
  • دوسرا مرحلہ: بائیو میٹرک تصدیق کروائیں۔
  • تیسرا مرحلہ: ڈیٹا انٹری ہے جس میں اپنے کوائف درج کروائیں، فنگر پرنٹس، آئرس اور تصویر بنوائیں۔
  • چوتھا مرحلہ: درخواست کی منظوری ہے اس مرحلے پر آفس انچارج اگر ضرورت محسوس کرے تو اس کے خاندان کے بارے میں کچھ سوالات کرسکتا ہے جن کے جوابات دینا لازمی ہے۔
  • پانچواں مرحلہ: درخواست منظور ہونے پر موبائل نمبر پر منظوری کا پیغام آئے گا، مطلوبہ کیٹیگری کے مطابق آن لائن فیس جمع کروائیں، ایگزیکٹو کیٹگری میں نائکوپ 9 دن، ارجنٹ کیٹگری میں 23 دن اور نارمل میں 31 دن میں بنوائے جاسکتا ہے۔

نائکوپ کی فیس ہر ملک کے لیے شرح تبادلہ کی بنیاد پر مقرر کی جاتی ہے جس کی تفصیل نادرا ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔

  • آخری مرحلہ: رسید اور ڈیلیوری، اپنی کیٹیگری کے مطابق اسی نادرا دفتر سے اوورسیز شناختی کارڈ وصول کریں۔
یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
28%
4 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026
خلیجی ملک میں غیرملکی ملازمین کو بھرتی کرنے کیلیے نئے قوانین
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پریس کلب کے باہر اساتذہ کااحتجاجی دھرنا، حکومت مخالف نعرے بازی

6 اکتوبر, 2024

جہلم: عید الاضحی کے موقع پر قصابوں نے بھی چھریاں ٹوکے تیز کرلئے

13 جون, 2024

ضلع جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 5 افغان باشندوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

28 فروری, 2026

دینہ میں چوری اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث تاجو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

23 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں