Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ٹی آئی کا احتجاج؛ جہلم سے ڈی پی او سمیت سینکڑوں پولیس جوان اٹک روانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ جہلم سے ڈی پی او سمیت سینکڑوں پولیس جوان اٹک روانہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے پیش نظر جہلم سے سینکڑوں پولیس جوان اٹک روانہ، جہلم پولیس نے اٹک پل پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، 5ڈی ایس پیز اور 12تھانوں کے ایس ایچ آوز بھی تازہ دم دستے میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس جو کہ اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے احتجاج اور دھرنا دینے کا پیغام دے رکھا ہے۔ حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کوہرلحاظ سے پر امن بنانے کےلیے سخت حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں۔

اسی حوالے سے کے پی کے سے آنے والے قافلے کو روکنے کیلئے جہلم پولیس کے اڑھائی سو سے زائد افسران وجوانوں پر مشتمل دستہ جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چوہدری ناصر محمود باجوہ کررہے تھے گزشتہ روز پولیس لائن سے اٹک کے لیے روانہ ہوگئے۔

دستہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ سمیت 5ڈی ایس پیز، ضلع جہلم کے 12تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت جوانوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

27 جون, 2026

جہلم شہر میں لٹکتی بجلی کی تاریں شہریوں کے لیے خطرہ، آئیسکو حکام خاموش تماشائی

22 اپریل, 2025

جہلم میں سموسوں، پکوڑوں اور فاسٹ فوڈ میں ناقص غیر معیاری گھی کے استعمال پر شہریوں میں تشویش

17 مئی, 2026

صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد کا پنڈدادنخان کا اچانک دورہ، للِہ جہلم روڈ کے سیلابی نقصانات کا جائزہ لیا

17 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں