Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ردوبدل، نئی فیس کتنی ؟جانیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ردوبدل، نئی فیس کتنی ؟جانیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب سے تعلق رکھنے والے شہریوں کیلیے گاڑیاں چلانے سے پہلے مجاز اتھارٹی سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ وہ جرمانے یا سزا سے بچ سکیں۔

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلیے درخواست دینے والے کو THEORETICAL اور PRACTICAL ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے جبکہ حکومت لائسنس جاری کرنے کیلیے فیس بھی وصول کرتی ہے۔

اس سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے جہلم، لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا اعلان کیا۔

انتظامیہ نے 20 سال بعد فیسوں میں ردوبدل کیا ہے جس کی تفصیلات یہ ہیں:

لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کی فیس 500 روپے مقرر کی ہے جو کہ اس سے پہلے صرف 60 روپے تھی۔حکومت پانچ سالہ موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کیلیے 550 روپے فیس وصول کرتی تھی تاہم اب یہ فیس صرف ایک سال کیلیے 500 روپے ہے۔

علاوہ ازیں، حکومت نے کار یا جیپ کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ایک سال کیلیے 1800 روپے مقرر کی ہے جو اس سے قبل پانچ سال کیلیے 950 روپے تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
overcast clouds
20° _ 20°
39%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، صباء سحر

21 دسمبر, 2023

سوہاوہ میں بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی

23 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس نے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی، ملزم گرفتار

30 مارچ, 2024

دینہ میں بلو چور گینگ کے تین کارندے گرفتار، 70 لاکھ مالیت کے زیورات اور 17 لاکھ روپے نقدی برآمد

6 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں