Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر معیاری اشیائے خورونوش کی کھلے عام فروخت، بچوں کی صحت خطرے میں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر معیاری اشیائے خورونوش کی کھلے عام فروخت، بچوں کی صحت خطرے میں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے گنجان آباد علاقوں میں بچوں کے لیے تیار کی جانے والی غیر معیاری اور مضر صحت اشیائے خورونوش کی فروخت تاحال نہ رک سکی، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سلانٹیاں، پاپڑ، ٹافیاں، بسکٹ، چاکلیٹ اور دیگر اشیاء کھلے عام دکانوں پر فروخت کی جا رہی ہیں، جن کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان میں سے اکثر اشیاء کسی مستند کمپنی کی بجائے مقامی سطح پر غیر صحت بخش حالات میں تیار کی جا رہی ہیں اور بغیر کسی جانچ پڑتال کے مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی مضر صحت اشیاء بچوں کی نشوونما پر منفی اثر ڈالنے کے ساتھ ساتھ پیٹ، گلے اور دیگر بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ شہریوں کے مطابق ان اشیاء کے استعمال سے متعدد بچے پہلے ہی مختلف بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اب تک مؤثر کارروائیاں نظر نہیں آئیں، جس سے ادارے کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور غیر معیاری اشیاء تیار و فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ بچوں کی صحت کو محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں “کھرچو گینگ” کے تین کارندے گرفتار، 80 لاکھ کے زیورات، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد

17 اکتوبر, 2025

جہلم میں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت میں اضافہ

3 جون, 2026

ڈاکٹر ظہیر احمد کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین

18 جولائی, 2024

مہنگائی سے تنگ عوام کی مشکلات میں اضافہ، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بڑھ گئی

16 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں