Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
18 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ ڈومیلی اور تھانہ سوہاوہ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور شراب برآمد کر لی۔

تھانہ ڈومیلی پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک عدد رائفل 12 بور، ایک عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

دوسری جانب تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ شراب سپلائر کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے 30 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔

اسی طرح ایک اور کارروائی میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 180 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ضلع جہلم کو جرائم سے پاک کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں مبینہ خرد برد کیس: فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

13 جنوری, 2024

جہلم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے "نگہبان رمضان پیکیج” کی کڑی نگرانی جاری

10 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں دن دیہاڑے تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری کو لوٹ لیا، تینوں ڈاکو گرفتار

8 اگست, 2026

غنڈہ گردی، بھتہ خوری اور گینگ سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

5 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں