Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخنامے ہوا میں، عوام مہنگے داموں گوشت خریدنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخنامے ہوا میں، عوام مہنگے داموں گوشت خریدنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قصابوں نے سرکاری نرخنامے کو یکسر نظر انداز کر دیا، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتیں اپنی من مانی کے مطابق مقرر کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق قصابوں نے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخنامہ محض دکانوں پر آویزاں کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے جبکہ حقیقت میں وہ گوشت اپنی مرضی کے نرخوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق گائے کے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، مگر بازار میں یہ 1000 سے 1200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح بکرے کے گوشت کا سرکاری نرخ 1600 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن قصاب 2000 سے 2200 روپے فی کلو تک وصول کر رہے ہیں۔

قصابوں کی اس من مانی نے نہ صرف انتظامیہ بلکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو بھی کھلا چیلنج دے رکھا ہے جبکہ شہر بھر میں سرکاری نرخوں پر گوشت فروخت نہ ہونے کی شکایات عام ہو گئی ہیں۔ شہریوں نے اس کھلی لوٹ مار کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری طور پر کارروائی کرنی چاہیے اور ان من مانی نرخوں پر گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہرکو تجاوزات سے پاک بنانے کا خواب پورا نہ ہو سکا

12 نومبر, 2024

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

9 اپریل, 2025

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات

24 نومبر, 2023

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا مفت معائنہ

30 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں