Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہرکو تجاوزات سے پاک بنانے کا خواب پورا نہ ہو سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہرکو تجاوزات سے پاک بنانے کا خواب پورا نہ ہو سکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہرکو تجاوزات سے پاک بنانے کا خواب پورا نہ ہو سکا، وزیر اعلی پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے۔ بازاروں، مارکیٹوں اور چوک چوراہوں میں تجاوزات کی بھر مار ہے، میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسداد تجاوزات کی کارروائیاں مال بناؤ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر گامزن ہیں، رپورٹ میں سب اچھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے بازاروں گلی محلوں چوک چوراہوں میں شہریوں کا پیدل گزرنا بھی محال ہو چکا ہے، تجاوزات کے حوالے سے میونسپل کمیٹی کی تجاوزات کے خاتمے کی رپورٹس بھی حقائق کے برعکس ہیں۔

شہر کے حالات بد سے بدتر سے بدترین ہونے لگے، شہریوں کابازاروں چوک چوراہوں میں پیدل چلنا بھی محال ہو گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے واضح احکامات کے باوجود محکمہ لوکل گورنمنٹ بلدیاتی ادارے تجاوزات کا خاتمہ کرنے کی بجائے تجاوزات قائم کرنے والوں کی سرپرستی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری بلدیات، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے اور تجاوزات کے خاتمے کامطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زکوۃ کیلکولیٹر ؛ اب رقم کا حساب لگانا ہوگیا آسان

3 مارچ, 2025

پنجاب حکومت نے نصابی کتب اور یونیفارم کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی

25 جنوری, 2026

جہلم میں ریسکیو شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام

20 دسمبر, 2023

عام انتخابات: ضلع جہلم میں کون سے جج کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات سنیں گے؟

1 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں