Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف سنٹرز کے دورے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے مختلف سنٹرز کے دورے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر ضلع بھر میں جاری امتحانات کے دوران اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنی متعلقہ تحصیلوں میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دوروں کے دوران امتحانی مراکز میں سکیورٹی انتظامات، شفافیت، امتحانی ماحول، طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور امتحانی ضابطہ کار پر عملدرآمد کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ عملے اور امتحانی مراکز کے ذمہ داران سے بریفنگ بھی لی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنرز نے امتحانی مراکز کے سربراہان کو ہدایت کی کہ امتحانات کے انعقاد میں شفافیت، میرٹ اور نظم و ضبط کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور نقل کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات مؤثر انداز میں جاری رکھے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کو سازگار، پرامن اور منصفانہ امتحانی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، تاکہ تمام امیدوار یکساں مواقع کے ساتھ امتحانات میں شرکت کر سکیں۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امتحانی مراکز کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے جبکہ متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانی عمل کے دوران کسی بھی قسم کی بے ضابطگی، نقل یا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کو یقینی بنائیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ امتحانات کے شفاف انعقاد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور امتحانی عمل کو مکمل میرٹ، شفافیت اور نظم و ضبط کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے گا تاکہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
overcast clouds
28° _ 28°
33%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی کھلے عام فروخت، پنجاب فوڈ اتھارٹی بے بس

22 مارچ, 2025

دینہ میں زمین کے تنازعہ پر 70 سالہ شخص کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت، 20 لاکھ جرمانے کی سزا

4 مئی, 2024

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی

26 نومبر, 2025

ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل ، جہلم میں چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، شہری پریشان

14 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں