Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات پر رش میں غیر معمولی کمی، کاروبار متاثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے تجارتی مراکز اور تفریحی مقامات پر رش میں غیر معمولی کمی، کاروبار متاثر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے جہلم میں شہری زندگی کو بری طرح متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں تفریحی مقامات اور تجارتی مراکز میں رش میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

ضلع بھر کے معروف پارکس جن میں الطاف پارک، میجر محمد اکرم شہید (نشانِ حیدر) پارک، کمپنی باغ اور بلال ٹاؤن پارک شامل ہیں، جہاں عام طور پر چھٹی کے دنوں اور شام کے اوقات میں شہریوں کا ہجوم ہوتا تھا، اب غیر معمولی طور پر سنسان دکھائی دے رہے ہیں۔

اسی طرح شہر کی بڑی تجارتی مارکیٹوں جیسے شبیر پلازہ، انارکلی چوک اور گنبد والی مسجد کے اطراف بھی خریداروں کی تعداد میں واضح کمی آ گئی ہے، جس پر دکانداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث انہوں نے غیر ضروری سفر کم کر دیا ہے اور اب صرف ضروری کاموں تک محدود ہو گئے ہیں۔ ایک شہری کے مطابق اب فیملی کے ساتھ باہر جانا بھی بجٹ سے باہر ہو چکا ہے، جس سے متوسط اور نچلے طبقے کی تفریح مزید مشکل ہو گئی ہے۔

ماہرین معاشیات کے مطابق اگر ایندھن کی قیمتیں اسی طرح برقرار رہیں تو نہ صرف کاروباری سرگرمیاں مزید متاثر ہوں گی بلکہ شہری زندگی بھی سست روی کا شکار ہو سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم تا للِہ ڈیول کیرج وے؛ شہریوں کو مشکلات کا سامنا، سنگھوئی کے مکینوں نے مسائل بارے آگاہ کر دیا

18 اپریل, 2024

عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے حکومتی ہدایت پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

6 نومبر, 2023

شناختی کارڈ اور ب فارم کی نئی فیس کیا؟

26 جنوری, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقرار رہنے کا امکان

14 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں