Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح کر دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح کر دیا گیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن میں مزید پانچ پٹرولنگ پوسٹوں پر ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا افتتاح کیا گیا۔

پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی پر ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف نے بطور مہمان خصوصی برانچ کا افتتاح کیا۔

انہوں نے شرکاء سے گفتگو کے دوران ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت اور افادیت کے متعلق بتایا اور کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے ان برانچز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ شہری اپنے گھروں کے قریب ان برانچز سے اپنے لائسنس حاصل کر سکیں جس پر معزز مہمانوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

پٹرولنگ پوسٹ چک اکا دینہ، بھلوٹ موڑ، پڑھال اور اکھوڑی پر بھی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا افتتاح کیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو ان کے گھروں کے قریب لائسنس کی سہولت میسر ہو سکے۔

عوامی حلقوں میں پٹرولنگ پولیس کے اس احسن اقدام کو خوب سراہا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں اشیائے ضرورت کی قیمتیں مقررکرنے کے لئے نیا قانون بن گیا

24 جون, 2024

جہلم میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، نکاسی آب کا نظام ناکام، میونسپل کمیٹی کی غفلت بے نقاب

9 جولائی, 2025

آئیسکو کا کارنامہ، دینہ کے غریب محنت کش کو 18 لاکھ سے زائد کا بجلی بل بھیج دیا

29 جولائی, 2024

جہلم پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم گرفتار، 7 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

18 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں