Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الفطر پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات، شہریوں کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کی کارکردگی کو سراہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الفطر پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات، شہریوں کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کی کارکردگی کو سراہا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الفطر کے موقع پر صفائی اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر میثم عباس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق عزیز سندھو کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

عید الفطر کے دوران ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا اور عید کی نماز کے اجتماعات میں سینکڑوں پولیس افسران اور جوانوں نے سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیے۔ ان میں ڈی ایس پیز، انسپکٹرز، ایس ایچ اوز، اپر اسپارڈینیٹ، لوئر اسپارڈینیٹ اور لیڈیز پولیس کانسٹیبلز شامل تھیں۔

عمائدین نے دونوں افسران کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ضلعی افسران امن و امان کے قیام اور تعمیر و ترقی کے لیے اپنے بہترین کردار ادا کرتے رہیں گے۔

شہری تنظیموں کے نمائندوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم نے اپنی محنت اور لگن سے ضلع جہلم کو ایک پرامن اور مثالی ضلع بنانے کی کوششوں کو تیز کیا ہے، اور ان کے ان اقدامات نے عید الفطر کو خوشگوار اور محفوظ بنایا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے عید کے موقع پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے، جس سے شہریوں کو مکمل سکونت اور اطمینان حاصل ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایک اور منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد کر لی گئی

6 ستمبر, 2024

جہلم میں منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار، مقدمہ درج

9 اکتوبر, 2024

ریسکیو 1122 جہلم نے راولپنڈی میں پہلی اور پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

24 اکتوبر, 2023

بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری

8 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں