جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم: صدر پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button