Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد کمرشل بورڈ اور شیڈ مسمار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد کمرشل بورڈ اور شیڈ مسمار

محمد وسیم
محمد وسیم
21 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مقامی انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد کمرشل بورڈ اور شیڈ گرا دیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن "تجاوزات سے پاک پنجاب” پر عمل درآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نادیہ پروین کی زیر نگرانی آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔

پنڈدادنخان میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مقامی انتظامیہ کا آپریشن جاری ہے جس میں متعدد کمرشل بورڈ اور شیڈ گرا دیے گئے ہیں۔ ریلوے روڈ، کھیوڑہ روڈ، جہلم روڈ اور کھیوڑہ میں بھاری مشینری کی مدد سے دکانوں کے باہر سے تجاوزات، کمرشل بورڈ اور شیڈز ہٹا دیے گئے۔

اس آپریشن کے خلاف انجمن تاجران کی کال پر شہر میں جزوی ہڑتال کی گئی، اس دوران تاجروں نے کشمیر چوک میں احتجاج بھی کیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری جس میں ڈی ایس پی عامر شاہین گوندل بھی شامل تھے موقع پر پہنچ گئی تاکہ صورتحال کو قابو کیا جا سکے۔

بعد ازاں مرکزی انجمن تاجران نے گورنمنٹ پنجاب کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے تجاوزات خود ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے دکانوں کے باہر دو فٹ تک کی لائن لگانے کی ہدایت جاری کی۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نادیہ پروین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت تجاوزات سے پاک پنجاب کے احکامات پر بلا تفریق عمل درآمد کروایا جا رہا ہے تاکہ شہر کو بہتر اور منظم بنایا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس آپریشن کا مقصد شہریوں کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا اور قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 5 سالہ بچی دریائے جہلم میں گر کر جاں بحق

18 مئی, 2024

جہلم میں اینٹوں اور تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

15 جنوری, 2026

چند خاندانوں کو ریلیف دینے کی بجائے 26 کروڑ عوام کو ریلیف دیا جائے، سید خلیل حسین کاظمی

23 جولائی, 2025

جہلم میں رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن جاری

31 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں