Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 19 اکتوبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

دبئی: متحدہ عرب امارات کے 3 ماہ کے وزٹ ویزے بند کر دیے گئے، دبئی میں 90 دن کا انٹری پرمٹ صرف ایسے وزیٹرز کو جاری کیا جا رہا ہے جن کے امارات میں فرسٹ ڈگری رشتہ دار ہیں۔

خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ کے وزٹ ویزوں کا اجراء بند کر دیا گیا ہے، وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی (ICP) کے کال سینٹر ایگزیکٹو نے کہا کہ "تین ماہ کے وزٹ ویزے اب دستیاب نہیں ہیں، تین ماہ کا داخلہ پرمٹ چند مہینے پہلے تک دستیاب تھا لیکن اب نہیں ہے۔

اس کے متبادل کے طور پر یو اے ای آنے کے خواہشمند 30 یا 60 دن کے وزٹ ویزہ پر آ سکتے ہیں جو ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے جاری کروائے جاسکتے ہیں”۔

بتایا گیا ہے کہ ٹریول ایجنٹس نے بھی اس تازہ ترین پیشرفت کی تصدیق کی اور بتایا کہ "تین ماہ کے وزٹ ویزہ کی درخواست کرنے کا آپشن اب اس پورٹل پر دستیاب نہیں ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرنےکی درخواست دی جاتی ہے”۔

معلوم ہوا ہے کہ صرف دبئی میں 90 دن کا ویزہ ان وزیٹرز کو جاری کیا جا رہا ہے جو رہائشیوں کے فرسٹ ڈگری رشتہ دار ہیں، آمر میں کال سینٹر کے ایک ایگزیکٹو نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ "رہائشی اپنے والدین یا فرسٹ ڈگری رشتہ داروں کو تین ماہ کے وزٹ ویزہ پر دبئی بلا سکتے ہیں”۔

بتایا جارہا ہے کہ تین ماہ کا ویزہ کورونا وبا کے دوران بند کر دیا گیا تھا اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے 60 دن کا ویزہ متعارف کرایا گیا تاہم رواں برس مئی میں اس تین ماہ کے ویزہ کا پھر سے اجراء شروع ہوا اور 90 دن کا تفریحی ویزہ ان لوگوں کے لیے راحت کے طور پر آیا جو طویل عرصے تک ملک میں قیام کے خواہشمند تھے، تاہم اب ایک بار پھر سے یہ ویزہ بند کردیا گیا ہے۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
1 تبصرہ
  • سہیل احمد خان نے کہا:
    27 نومبر, 2023 وقت 10:17 شام

    کیا دبئی کے اندر ویزا دوسری کمپنی میں چینج کر سکتا ہوں کے نہیں اور ویزا چینج کرنے کا کیا طریقہ ہے کیا میرے پاس ڈگری ضروری ہونا چاہئے ۔ کیا ڈگری ارسٹیڈ کرنا ضروری ہے کیا طریقہ ہے یہ سب کا پاکستانیوں کیلئے ۔

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں میٹرک امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے
11 دسمبر, 2023
غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
11 دسمبر, 2023
مسلم لیگ (ن) دبئی کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی محمد عرفاق انتقال کر گئے
11 دسمبر, 2023
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں
10 دسمبر, 2023
دو گھنٹے تک فون کا استعمال نوجوانوں کے لیے مفید قرار
10 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں میٹرک امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے

11 دسمبر, 2023

غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

11 دسمبر, 2023

مسلم لیگ (ن) دبئی کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی محمد عرفاق انتقال کر گئے

11 دسمبر, 2023

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں

10 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں