Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نظریہ پاکستان ہی ترقی اوراستحکام کا ضامن ہے، مفتی عبدالمجید ندیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نظریہ پاکستان ہی ترقی اوراستحکام کا ضامن ہے، مفتی عبدالمجید ندیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: نظریہ پاکستان پر عمل ہی پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ضامن ہے با نی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ پاکستان میں ایک ایسا معاشرہ قائم کرنا چا ہتے تھے جس کی بنیاد عدل و انصاف پر استوار ہو۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں مساوات،برابری اور حقوق و فرائض کی پاسداری کا خصوصی لحاظ رکھا جاتا ہو۔لیکن ستر سال گذرنے کے با وجود قائدِ اعظم ؒ کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا انتہا ئی افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان میں آج بھی سرما یہ داروں ، وڈیروں ، رشوت خوروں اور کرپٹ مافیا کا راج ہے۔

ان خیالات کا اظہار تحریکِ کشمیر بر طا نیہ کے نائب صدر مفتی عبدالمجید ندیم نے ہینڈز ورتھ اسلا مک سنٹر برمنگھم میں ہفتہ وار پروگرام سے خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہا ’’ آج ہر پارٹی کا سربراہ یہ کہہ رہا ہے کہ میں اور میری پارٹی قائدِ اعظم ؒ کے وژن اور نظریے کو لاگو کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے لیکن ان کے قول و فعل میں زبردست تضاد ہے جس کی وجہ سے پاکستانی معاشرہ اخلاقی ، سما جی ،دینی اور سیا سی لحاظ سے شدید بحران کا شکار ہے ۔آج قائدِ اعظم ؒ کے دیے گئے نظریات کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔سیاست میں موروثیت نے نا اہل قیا دت کو رواج دیا ہے جس کی وجہ سے جمہوریت چند خاندانوں کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے۔

مفتی عبدا لمجید ندیم نے مزید کہا کہ ’’ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بحیثیت پاکستانی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور قائدِ اعظم ؒ کے بتا ئے ہو ئے اصولوں کی پاسداری کے لیے عملی جدوجہد کریں ۔جب تک کرپٹ افراد کا حقیقی احتساب نہیں ہوتا اور الیکشن اصلاحات حقیقی طور پر نا فذ نہیں ہوتیں قائدِ اعظم ؒ کا بنا یا ہوا پاکستان اپنی منزلِ مراد تک نہیں پہنچ سکتا ۔

انہوں نے بر طا نیہ میں بسنے والے پاکستانیوں اور کشمیریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی نئی نسل کو نظریہ پاکستان ، بانیا نِ پاکستان اور تاریخ ِ پاکستان کے بارے میں آ گہی دیں تا کہ ان کا اپنے ملک سے نظریاتی رابطہ مزید مستحکم ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میرپور ائرپورٹ کی تعمیر کا وعدہ جلد پورا کیا جائے، عبدالرشید چوہدری

22 اگست, 2024

افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو خراج عقیدت اور تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

11 اکتوبر, 2024

علمائے کرام اور مشائخ کے کردار کو سراہتے ہیں، اسلاموفوبیا کے سدباب کیلئے کام کررہے ہیں، سلجوق مستنصر تارڑ

24 اکتوبر, 2024

راجہ کامران سیاب کی مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات

9 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں