Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں واسا نے چارج سنبھال لیا، واٹر سپلائی اور نکاسی آب کے مسائل حل ہونے کی توقع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں واسا نے چارج سنبھال لیا، واٹر سپلائی اور نکاسی آب کے مسائل حل ہونے کی توقع

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
15 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لیے واسا اتھارٹی نے باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا۔ میونسپل کمیٹی اور واسا کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جس کے بعد ضلع میں اس شعبے میں بہتری کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر دفتر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی صبا سحر اور واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت اجلاس میں واسا کے افسران نے اپنی ورک فورس اور آئندہ کے منصوبہ جات پر بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ پنجاب حکومت شہریوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔ واسا کے قیام سے ایک پروفیشنل ادارے کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
broken clouds
32° _ 32°
57%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا

15 مارچ, 2025

نادرا نے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی نئی فیس کا اعلان کر دیا

4 جنوری, 2025

پنڈدادنخان کا شہری سعودی عرب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

29 نومبر, 2024

پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ

17 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں